شکل مامونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اقلیدس) پہلے مقالے کی پانچویں شکل، یہ شکل خلیفہ مامون الرشید کو اس قدر پسند تھی کہ وہ اپنی پوشاک پر اس کو بنواتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) پہلے مقالے کی پانچویں شکل، یہ شکل خلیفہ مامون الرشید کو اس قدر پسند تھی کہ وہ اپنی پوشاک پر اس کو بنواتا تھا۔